بھائی خالدانور صاحب ! میں پچھلے دنوں ہندوستان آیا تھا،اور دہلی میں بھی چند دنوں رہا تھا لیکن گھریلو مسائل اس قدر گھیرے رہے کہ آپ سے ملاقات نہ کر سکا ، جس کا احساس ہمیں اب تک ہے ، دل سے بہت قریب ہیںآپ ، میں آپ کا بے حد احترام کرتا ہوں، ہمارا سماج کا قاری ہوں اور اپنے احباب کو بھی پڑھواتا ہوں، ایسی عادت بن چکی ہے کہ کویت کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے رات میں اگلے دن کی تازہ خبر پڑھے بغیر نہیں سوتا ۔ ابھی نیٹ کی سیر کے دوران آپ کے بلوگ تک پہنچا ، بلوگ دیکھ کربہت خوشی ہوئی ۔ بہتر ہوتا کہ آپ جو کچھ لکھتے ہیں اسے اپنے بلوگ پر ڈال دیا کرتے ۔ اور وہ بھی یونی کوڈ میں .... اس کا فائدہ یہ ہے کہ سرچننگ کے دوران کوئی بھی آپ کے آرٹیکل تک پہنچ سکتا ہے ۔ جب کہ پی ڈی ایف کی شکل میںہونے کی وجہ سے سرچننگ میں اصل مضمون تک رسائی ممکن نہیں ہوپاتی .... آج کل اکثرپاکستانی اخبار اسی طرح بی بی سی نیوز والے یونی کوڈ میںخبریں ڈال رہے ہیں .... اگر آپ اس کی طرف دھیان دیتے تو یہ آپ کی طرف سے پہل ہوتی .... دیکھئے نا عجیب المیہ ہے کہ ساری زبانیں یونی کوڈ میں آرہی ہیں لیکن اردو کو یوٹی کوڈ میں لانے کی طرف بالکل ہماری توجہ نہیں جا رہی ہے ، وجہ کیا ہے ....؟ پتہ نہیں .... حالانکہ یونی کوڈ فونٹس دستیاب ہوچکے ہیں، ان پیج سے یونی کوڈ میں چینج کرنے کا سلوشن بھی آچکا ہے .... ضرورت ہے اسے استعمال کرنے کی .... کویت سے ہم مصباح نام کا اردو ماہنامہ نکالتے ہیں جسے ان پیج پرہی تیار کرتے ہیں لیکن اسے یوٹی کوڈ میں بدل کرنیٹ پر بھی ڈال دے رہے ہیں ، بطور نمونہ یہ لینک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں http://safattaimi.socialgo.com/magazine.html میں نے آپ کا بہت قیمتی وقت لیا اس کے لیے معذرت خوا ہ ہوں ....
1 comment:
بھائی خالدانور صاحب !
میں پچھلے دنوں ہندوستان آیا تھا،اور دہلی میں بھی چند دنوں رہا تھا لیکن گھریلو مسائل اس قدر گھیرے رہے کہ آپ سے ملاقات نہ کر سکا ، جس کا احساس ہمیں اب تک ہے ، دل سے بہت قریب ہیںآپ ، میں آپ کا بے حد احترام کرتا ہوں، ہمارا سماج کا قاری ہوں اور اپنے احباب کو بھی پڑھواتا ہوں، ایسی عادت بن چکی ہے کہ کویت کے وقت کے مطابق ساڑھے دس بجے رات میں اگلے دن کی تازہ خبر پڑھے بغیر نہیں سوتا ۔
ابھی نیٹ کی سیر کے دوران آپ کے بلوگ تک پہنچا ، بلوگ دیکھ کربہت خوشی ہوئی ۔ بہتر ہوتا کہ آپ جو کچھ لکھتے ہیں اسے اپنے بلوگ پر ڈال دیا کرتے ۔ اور وہ بھی یونی کوڈ میں .... اس کا فائدہ یہ ہے کہ سرچننگ کے دوران کوئی بھی آپ کے آرٹیکل تک پہنچ سکتا ہے ۔ جب کہ پی ڈی ایف کی شکل میںہونے کی وجہ سے سرچننگ میں اصل مضمون تک رسائی ممکن نہیں ہوپاتی .... آج کل اکثرپاکستانی اخبار اسی طرح بی بی سی نیوز والے یونی کوڈ میںخبریں ڈال رہے ہیں .... اگر آپ اس کی طرف دھیان دیتے تو یہ آپ کی طرف سے پہل ہوتی .... دیکھئے نا عجیب المیہ ہے کہ ساری زبانیں یونی کوڈ میں آرہی ہیں لیکن اردو کو یوٹی کوڈ میں لانے کی طرف بالکل ہماری توجہ نہیں جا رہی ہے ، وجہ کیا ہے ....؟ پتہ نہیں .... حالانکہ یونی کوڈ فونٹس دستیاب ہوچکے ہیں، ان پیج سے یونی کوڈ میں چینج کرنے کا سلوشن بھی آچکا ہے .... ضرورت ہے اسے استعمال کرنے کی .... کویت سے ہم مصباح نام کا اردو ماہنامہ نکالتے ہیں جسے ان پیج پرہی تیار کرتے ہیں لیکن اسے یوٹی کوڈ میں بدل کرنیٹ پر بھی ڈال دے رہے ہیں ، بطور نمونہ یہ لینک کلک کرکے دیکھ سکتے ہیں http://safattaimi.socialgo.com/magazine.html
میں نے آپ کا بہت قیمتی وقت لیا اس کے لیے معذرت خوا ہ ہوں ....
Post a Comment